حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرمہنگی بجلی،بیجاٹیکسزکے خلاف خیبر پختونخوامیں بھی احتجاجی دھرنے

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک بھر کی طرح   اتوار کو صوبہ خیبر پختونخوامیں بھی احتجاجی دھرنے دیئے گئے۔ پشاور میں بھی جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ،بجلی قیمتوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری پرچیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین نیب، مزید پڑھیں

چترال، گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق ،10زخمی

چترال (صباح نیوز)چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 4افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چترال میں یار خون لشٹ جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے اور10زخمی ہوگئے، لاشوں اور مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جرمن اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جرمن اراکین پارلیمنٹ کے وفد نے  اسلام آباد میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت جرمن پارلیمنٹ کے سینیئر ممبر مائیکل ملر کررہے تھے وفد میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی جرمنی کی سینیئر ممبر مزید پڑھیں

 محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی اغوا اور قتل کے پیش نظر تمام سرکاری ملازمین کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اغوا اور قتل کے پیش نظر میں محکمہ داخلہ نے تمام سرکاری ملازمین کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق بنوں ڈویژن میں سرکاری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کسی نئے آپریشن کے حق میں نہیں، مولانا ڈاکٹر عطا الرحمن

 ایبٹ آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے خیبرپختونخوا میں کسی نئے آپریشن کے حق میں نہیں، پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،معاشی مسائل کے حل،مہنگائی، بدامنی سے بچاؤ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، میڈیکل کالجز میں ضم اضلاع کیلئے مختص سیٹوں کی پالیسی قانونی قرار

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں ضم اضلاع کے لئے مختص سیٹوں کی پالیسی کو قانونی قرار دے دیا اور ضم اضلاع کے طلبا کی درخواست خارج کردی۔ ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلبا نے پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا نے صوابی میں 3بہنوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

 پشاور  (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئی جی پولیس سے صوابی میں تین بہنوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ بھائی کے ہاتھوں بہنوں کا قتل دلخراش اور تشویشناک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بارشوں اور طوفان سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے بنوں میں بارشوں، آندھی اور ژالہ باری سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ نے مختلف مزید پڑھیں

صوابی،گھریلو تنازع پربھائی نے 3بہنوں کو قتل کردیا

صوابی (صباح نیوز)  صوابی میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ میں بھائی نے فائرنگ کر کے 3 بہنوں کو قتل کردیا، واقعہ گھریلو تنازع پر پیش مزید پڑھیں