سابق ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اکرام اللہ شا ہد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مردان(صباح نیوز) مردان کی ممتاز مذہبی سیاسی و سماجی شخصیت سابق ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی، سابق چیئرمین بلدیہ مردان، محقق اور مصنف  مردان بار سینئر رکن اکرام اللہ شاھد طویل علالت کے بعد انتقال کر گے۔ ان کی نماز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے نجی تعلیمی اداروں، ہسپتالوں پر ٹیکس کم کر دیا ،مزمل اسلم

پشاور(صباح نیوز)مشیرِ خزانہ خیبر پختو نخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں نجی تعلیمی اداروں اور ہسپتا لوں پر ٹیکس کم کر دیا۔ بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ سندھ حکومت نے بجٹ میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان مزید کسی فوجی آپریشن کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان مزید کسی فوجی آپریشن کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ 2001سے جاری فوجی آپریشنوں میں سوائے عوام کا خون بہانے اور ڈالر کمانے مزید پڑھیں

فوجی آپریشن کسی صورت قابل قبول نہیں، اے این پی

 پشاور(صباح نیوز) عوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن استحکام پاکستان کی مخالفت کردی۔گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا خان مرکز پہنچ گئے۔ گورنر نے اے این پی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی مزید پڑھیں

معاشرے میں مزاح و برداشت کلچر تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے. فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز) گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ معاشرے میں شعبہ ادب و صحافت سے وابستہ افراد اہم مقام رکھتے ہیں، قلم کی طاقت مہذب معاشروں کی مثبت تبدیلی اور انقلاب کا باعث بنتی ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے نہ کیا تو امن و امان کا مسئلہ ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے نہ کیا گیا تو امن و امان کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلی علی امین مزید پڑھیں

10سال قبل گریڈ14میں بھرتی ہونے والی دینیات کی ٹیچر کے خلاف خیبرپختونخواحکومت کی درخواست خار ج

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہر کیس میں وکیل کو اپنے مئوکل کو ایڈوائس نہیں کرنی چاہیئے کہ اپیل دائر کرواس سے بلاوجہ لوگوں کے پیسے ضائع ہوتے ہیں۔ وکیل کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کاٹک ٹاک بند کرنے کی درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

 پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک بند کرنے کی درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان میں ٹک ٹاک بند کرنے کے لیے مزید پڑھیں