خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، 22گھنٹے تک بجلی بندش معمول

پشاور(صباح نیوز) پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، شہری علاقوں میں15 سے18 جبکہ دیہی علاقوں میں 18 سے 22 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔بجلی کی طویل لوڈشیدنگ سے شہریوں کا جینا محال مزید پڑھیں

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مریم نواز آئے دن منصوبوں کا افتتاح کررہی ہیں یہ پیسے کہاں سے آرہے ہیں، وفاق ہی انہیں پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا واجبات کی عدم ادائیگی اور بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے، مزمل اسلم

پشاور(صباح نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ایک طرف واجبات کی عدم ادائیگی اور دوسری طرف بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے۔ ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب مزید پڑھیں

کے پی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرزکوہدایت

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صوبہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے نوٹس پر صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے خط میں مزید پڑھیں

پیسکو چیف کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج کرنے کے لئے مراسلہ

پشاور(صباح نیوز) الیکٹرک سپلائی کمپنی(پیسکو)کے چیف نے سنی اتحاد کونسل کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی، پی ٹی آئی سے متعلق رکھنے والے ناظمین کے خلاف مقدمات درج کرنے کے لئے مراسلہ مینیجنگ ڈائریکٹر پی پی ایم سی اسلام آباد مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں زخمی جے یو آئی رہنما مولانا مرزا جاں بحق، فضل الرحمان کا سخت ردعمل

پشاور(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان: چند روزقبل قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی(ف) کے رہنما مولانا مرزا جان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔مولانا مرزا جان چند روز قبل فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، وفاقی اور صوبائی حکومتیں ایک بار پھر آمنے سامنے

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت اور وفاقی حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈا مزید پڑھیں

عیدالاضحی اور محرم میں غیرقانونی افغان شہریوں کا پشاور میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)عیدالاضحی اور محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او)پشاور قاسم علی خان نے مزید پڑھیں

 بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ، جنرل سیکریٹری شازی خان، کوآرڈینیشن سیکریٹری فرزند علی وزیر، سابق رکن اسمبلی نجم الدین خان اور ہمایوں خان نے مزید پڑھیں