پشاور،الخدمت فاؤنڈیشن نے 20لاکھ روپے کی لاگت سے  واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا

پشاور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے 20لاکھ روپے کی لاگت سے جی ٹی روڈ پر پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ چمکنی اور سردارگڑھی بی آر ٹی اسٹیشنوں کے سنگم پر واقع الخدمت واٹرفلٹریشن مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ عوام کا قاتل اور آئی ایم ایف کا ہے،مزمل اسلم

پشاور(صباح نیوز)مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ عوام کا قاتل اور آئی ایم ایف کا ہے۔ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ پینشن اصلاحات میں خیبر پختونخوا حکومت کی پیروی کی گئی ، مزید پڑھیں

 فلسطین اور کشمیر کے لیے پوری قوم قربانیاں دینے اور سربکف ہونے کے لیے تیار ہے،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو درندگی و بربریت کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا ہے، اسرائیل کے مظالم نے انسانیت کا چہرہ سیاہ کر مزید پڑھیں

لکی مروت کے شہدا آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی (صباح نیوز)لکی مروت کے شہدا کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین مزید پڑھیں

پشاور، عید پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی

پشاور(صباح نیوز)پشاور ڈویژن میں عید الاضحی پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عید الاضحی پر کھالیں ا کٹھی کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی لینا لازمی قرار دے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 91ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے 91ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پروزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ پی ایس ڈی پی سے 91ترقیاتی مزید پڑھیں

وزیراعلی کے پی کے مجھ سے میڈیا پراپنی پسند کے مضمون پرمناظرہ کرے۔فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)  گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کے پی کے   دلیل اور دلائل کے ساتھ بات کیا کریں۔گورنر کے پی نے کہا کہ علی امین مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ ، خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات کے التوا کے خلاف اعظم سواتی کی درخواست پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ صوبہ بھر میں تعلیمی بورڈز کے زیر نگرانی غیر شفاف امتحانات کی وجہ سے معیار مزید پڑھیں

جے یو آئی رہنما مولانا عصمت اللہ انتقال کر گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی و سینئر رہنما جمعیت علمائے اسلام(ف) مولانا قاضی عصمت اللہ انتقال کر گئے ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید میرغلام مصطفی شاہ نے مولانا قاضی عصمت مزید پڑھیں