اسلام آباد(صباح نیوز) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کے پی کے دلیل اور دلائل کے ساتھ بات کیا کریں۔گورنر کے پی نے کہا کہ علی امین نوکری پکی کرنے کے لیے بنا دلیل کے بات کرتے ہیں۔ ایسی زبان استعمال کرنا وزیراعلی کی مجبوری ہے۔
ان سیبات کرنیکیلییان کیلیول پرنہیں جاں گاایس آئی ایف سی کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کے لیے وزیراعلی کو دعوت نامہ نہیں آیا تھا بلکہ انکو دعوت نامہ میں نے دلوایا تھا ۔گورنر کے پی نے کہا کہ میں چیلنج کرتا ہوں مجھ سے میڈیا پراپنی پسند کے مضمون پرمناظرہ کرے،یقین ہیں جیسییہ ہائی ویپربھاگ رہیں تھیویسے ہی مناظرے سے بھی بھاگ جائیں گے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی میں کھیلوں کے میدان کو آباد کریں گے مسائل دھمکیوں سے حل نہیں ہوتے۔