چوتھی پرواز کرغزستان سے طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی

 پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کی چوتھی پرواز کرغزستان سے طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی جس میں 285 طلبا و طلبات تھیں۔ انتظامیہ کے مطابق تمام طلبہ کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے121ارب روپے سے زائد قرض لینے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال -25 2024کے دوران عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال -25 2024میں عالمی مالیاتی اداروں سے آئندہ مالی سال کے لیے 121ارب مزید پڑھیں

شدیدگرمی ،خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق سکول صبح 8کے بجائے 7 بجے کھلیں گے، پرائمری سیکشن کی چھٹی 11 بجے ہوگی جبکہ مڈل، ہائی اور ہایئر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی عزت اور پارٹی کے اتحا د کیلئے خاموش ہوں ،شہریار آفریدی

 پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی عزت اور پارٹی کے اتحاد کے لیے خاموش ہوں۔ پشاور میں پارٹی معاملات پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ

کوئٹہ (صباح نیوز)پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہو اہے ، بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں رہنے والی بچی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت کے مطابق انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق بچی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی خدشات کے باعث گندم خریداری مہم بند ہونے کا خدشہ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی خدشات کے باعث 7مئی سے جاری گندم کی خریداری مہم بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، سکیورٹی نہ ہونے کی وجہ سے ڈی آئی خان اور ایبٹ آباد میں گوداموں پر مقامی لوگوں نے متعدد مزید پڑھیں

بشام حملے میں ہلاک چینی باشندوں کے لواحقین کیلئے پیکج کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں دہشتگردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے چینی باشندوں کے لواحقین کے لیے معاوضہ پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے داسوپروجیکٹ پر کام کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کے لئے1754 ،ارب روپے حجم کا بجٹ پیش

پشاور(صباح نیوز)وزیر خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے مالی سال 25-2024 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا ،حجم 1754  ،ارب روپے ہے  ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کہ کسی صوبے نے وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کردیا۔اس موقع مزید پڑھیں

چارسدہ ،جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ،3افراد قتل ،2زخمی

چارسدہ (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد قتل اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے تھانہ شبقدر کی حدود میں پیش آیا۔ خیبر پختونخوا پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کرغزستان سے محصور طلبہ کوخصوصی پروازوں میں واپس لانے کیلئے 6 کروڑ روپے جاری کر دیئے،مزمل اسلم

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کرغزستان میں محصور طلبہ کو خصوصی پروازوں میں واپس لانے کے لئے 6 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ طلبہ مزید پڑھیں