جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

وانا(صباح نیوز) جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایک سال قبل سکیورٹی خدشات کے باعث مزید پڑھیں

پنجاب سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی، محکمہ خوراک خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی۔ خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔صوبائی محکمہ خوراک کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بد امنی اور انتشار چاہتا ہے ،امیرمقام

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر امورکشمیروگلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، علی امین کے عزائم پہلے بھی ناکام بنائے اب بھی ناکام بنائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت

 پشاور(صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ پشاور پر حملے کے کیس میں بغیر ثبوت کے گرفتار ملزم کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے گرفتار ملزم کے 30 روزہ جسمانی مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاق کو 15 روز کی مہلت،نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مسئلہ حل نہ ہوا تو بجلی کا بٹن میں آن مزید پڑھیں

فلسطین کے مسئلے پر خاموش نہیں رہیں گے۔ اتوار کو پشاور میں غزہ ملین مارچ ہوگا۔ عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں لیکن ہمارے حکمرانوں نے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی نے عالمی برادری میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا

 پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا۔ڈائریکٹر محکمہ خوراک یاسر حسن کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کردی اور پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے خیر مقدمی بینرآویزاں کرد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، نامعلوم افراد نے گرلز سکول کو بم سے اڑا دیا

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا ڈبکوٹ  میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا۔ دھماکا واوا گرلز سکول سرکی کوٹ کے اندر ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سکول کی عمارت مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور اور پیسکو کا صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لئے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی وفاقی حکومت کو شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن پر چیف پیسکو متعلقہ عملے کے ساتھ وزیر اعلی ہاوس پہنچ گئے۔وزیر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی(صباح نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امین مزید پڑھیں