سپیکرکے پی کے اسمبلی بابر سلیم سواتی کے نام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر کا خط

پشاور(صباح نیوز) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو خط لکھ دیا۔ خط میں ناظم جمیعت نے ملاکنڈیونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی تعریف اور طلبہ کے حقوق کے تحفظ کے مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مصنوعی آلات کی کمی کے باعث صحت کارڈ پر مریضوں کے داخلے روک دیئے گئے

پشاور(صباح نیوز)لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے ایمپلانٹس(مصنوعی آلات)کی کمی کے باعث صحت کارڈ پر مریضوں کے داخلے روک دیئے۔ ہسپتال کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا کہ ایمپلانٹس کی کمی کا سامنا ہے، جب تک ایمپلانٹس وافر تعداد میں مزید پڑھیں

صوابی ، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،2بھائی جاں بحق ،6زخمی

صوابی (صباح نیوز)صوابی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقہ ترکوں میں پہاڑی درنگ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، دونوں گروپوں مزید پڑھیں

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ ،انسدادپولیومہم کیلئے ڈیوٹی پر جانے والا پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں انسداد پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے سلیمان خیل میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار شاہ نواز کو فائرنگ کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

عمران خان سائفر کیس میں بری، جعلی کیس بنانے والے حساب کیلئے تیار رہیں، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سائفر کیس میں بری ہوگئے ہیں، جعلی کیس بنانے والوں سے حساب لیں گے، وہ حساب کے لئے تیار رہیں۔پیر کو مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی ناہلی، کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے سیکنڈایئراسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ

کوہاٹ (صباح نیوز) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور انتظامیہ کی ناہلی کے باعث کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے سیکنڈایئراسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا ۔ کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام گیارہویں اور بارویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں جبکہ مزید پڑھیں

چارسدہ، نامعلوم افراد نے تاجرکو قتل کردیا

چارسدہ(صباح نیوز) چارسدہ  کے علاقہ شبقدرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تاجر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شبقدر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تاجر کی شناخت 22 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے ہوتے ہوئے بلاول بھٹو کا وزیراعظم بننے کا خواب پورا نہیں ہوگا،بیرسٹرسیف

پشاور (صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی  کے ہوتے ہوئے بلاول بھٹو کا وزیراعظم بننے کا خواب پورا نہیں ہوگا، سندھ میں پیپلز پارٹی کا شیرازہ جلد ریزہ ریزہ ہو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری دے دی

پشاور(صبا ح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے متعلق کٹوتی کی تمام تحاریک واپس لینے کے بعد ایوان نے آئندہ مالی سال کی بجٹ کی منظوری دے دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی مزید پڑھیں