مانسہرہ،110 سالہ عبد الحنان اور55 سالہ دلبر میں شادی کی چار روز بعد ہی علیحدگی

مانسہرہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کے درمیان ہونے والی شادی کی دھوم مچی ہوئی تھی لیکن 4 روز بعد ہی علیحدگی ہوگئی۔ گرانتھلی بھوگڑمنگ کے رہائشی عبدالحنان سواتی نے چند مزید پڑھیں

باڑہ ، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ،2دہشت گرد ہلاک ،2گرفتار

خیبر(صباح نیوز) ضلع خیبرکے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک اور2 کو گرفتارلیا گیاجبکہ 2فرارہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق غیبی نیکہ نامی علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی 9 رکنی نگرا ن کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں نگرا ن کابینہ میں 9 وزرا ء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہائوس میں نگران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگران کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تقریب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے گئی، گورنرغلام علی نے نگراں کابینہ کی منظوری دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، گورنرغلام علی کی جانب سے نگراں کابینہ کی منظوری مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے اضلاع میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کے خلاف احتجاج

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح پشاور، مردان، دیر بالا، چترال، ایبٹ آباد، چارسدہ، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبرپختونخوا کے اضلاع میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مہنگائی میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کاقبائلی اضلاع کے حقوق کے لیے 29 اگست کو خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے قبائلی اضلاع کے حقوق کے لیے 29 اگست منگل کے روز المرکز الاسلامی پشاور میں خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ تمام جماعتوں کے صوبائی قائدین کو آل پارٹیز مزید پڑھیں

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ، انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا

اسکردو (صباح نیوز) اسکردو بین الاقوامی ائیرپورٹ بن گیا۔پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ان پروازوں مزید پڑھیں

ملک میں بدامنی، مہنگائی اور لاقانونیت ہے۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی، مہنگائی اور لاقانونیت ہے۔ نظام درہم برہم ہے، نظام چلانے والے آئین کی شرائط پر پورے نہیں اترتے، عوام کے پاس موقع ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعوی کیا ہے کہ ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

ہنگو میں کار درخت سے ٹکرا گئی، سابق ایم پی اے خورشید بیگم کے شوہر جاں بحق

ہنگو (صباح نیوز) ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر انتقال کر گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق کار کے بے قابو ہو کر درخت سے مزید پڑھیں