ڈی آئی خان ، ٹانک ،سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے ،جوابی کارروائی میں 3دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان ، ٹانک(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں موٹرسائیکل سوار 3 دہشت مزید پڑھیں

منتخب ممبران سے حلف نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری ، جواب طلب

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف دائر درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نوٹس جاری کردیا،عدالت نے ایک ہفتے میں جواب طلب کر مزید پڑھیں

عالمی یوم مزدور،الخدمت فاؤنڈیشن کا 15بیروزگارخاندانوں کے لے روزگار کاانتظام

پشاور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے عالمی یوم مزدور پر 15بیروزگارخاندانوں کے لے روزگار کاانتظام کردیا۔محنت کشوں کو باعزت روزگارکے لے ہتھ ریڑھیاں اور ہر خاندان کو55ہزار روپے مالیت کامالی سپورٹ فراہم کردیا۔خالدوقاصالخدمت فاؤنڈیشن کے تحت پشاور کے مختلف علاقوں سے تعلق مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا راستہ روکنے کے لیے 8 فروری سے پہلے عمران خان کو با ئی ڈیزائن سزائیں سنائی گئیں،پروفیسر محمد ابراہیم خان

 سوات(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا راستہ روکنے کے لیے 8 فروری سے پہلے عمران خان کو با ئی ڈیزائن سزائیں سنائی گئیں، نا سزاوں سے عمران خان کی مزید پڑھیں

اچھی بات ہے، مولانا فضل الرحمن سچ بول رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ مولانا فضل الرحمن سچ بول رہے ہیں، ان کے دل میں اور بھی راز ہیں۔مولانا فضل الرحمن کا مینڈیٹ چوری نہیں ہوا بلکہ ان کے مزید پڑھیں

شدید بارشیں ،خیبرپختونخوا میں 36ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا

 پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹوریٹ کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ مزید پڑھیں

پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاورکا افتتاح

پشاور(صباح نیوز) پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرزپشاورکا افتتاح کردیا گیا ۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پشاور کادورہ کیااورنئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ نئے تعمیرشدہ مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس ،پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو طلبی کا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کر دیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل کرکے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،خیبر پختونخوا پولیس میں آؤٹ آف ٹرن پروموشنز سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام فریقین کی رضامندی سے خیبر پختونخوا پولیس میں آئوٹ آف ٹرن پروموشنز کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے معاملہ دوبارہ غوراورفیصلے کے لئے متعلقہ حکام مزید پڑھیں