جمرود(صباح نیوز)ضلع خیبر کی جمرود جیل میں قیدی انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق طبیعت اچانک خراب ہونے پر قیدی کو پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ بعدازاں لواحقین نے میت روڈ پر رکھ کر جمرود بازار مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
درگئی/دیر بالا/مردان(صباح نیوز)خیبر پختوانخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں چار بچوں اور خاتون سمیت مزید 7 افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈکی تحصیل درگئی کے علاقے شریف آباد میں شدید مزید پڑھیں
سوا ت(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات ،مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 142کلو میٹر اور مرکز مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کی ڈونر کانفرنس منعقد کرنا بہت بڑی کامیابی ہے جس میں 1.8 ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری جانی و مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال اور مزید بارشوں کی وجہ سے خطرات بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ۔ صوبے میں بارش ہفتہ تک وقفے وقفے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو رہے ہیں۔ ایک خاتون سمیت کل 18 امیدوار انتخابی دنگل میں حصہ لیں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں گلیشیئرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظرالرٹ جاری کر دیا گیا۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے بیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں