الیکشن ٹریبونل پشاور کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن اور فریقین کو نوٹس

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف دائر درخواستوں پر الیکشن ٹریبونل پشاور نے الیکشن کمیشن اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن ٹریبونل پشاور مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز

کراچی ،پشاور، کوئٹہ (صباح نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔کوآرڈینیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ملک مختار مزید پڑھیں

مردان، بند شاپنگ مال کھولنے پر فائرنگ،2ریلوے پولیس اہلکار جاں بحق ، عملے کے 4 افراد زخمی

مردان (صباح نیوز)مردان میں شاپنگ مال کے عملے اور ریلوے پولیس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار جاں بحق اور شاپنگ مال عملے کے 4افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مردان میں نوشہرہ روڈ پر مزید پڑھیں

ٹانک میں سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

ٹانک(صباح نیوز)ٹانک میں سیشن جج کے اغوا کیس سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی جبکہ واقعہ کی ایف آئی آر بھی محکمہ انسداد دہشتگردی نے درج کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جج کے اغوا کیس سے متعلق مزید پڑھیں

سوات ،گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 3 خواتین سمیت6زخمی

سوات (صباح نیوز) سوات میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے۔ ۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3 مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، مغوی سیشن جج شاکر اللہ بازیاب نہ ہو سکے

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر بگوال اڈہ سے اغوا کیے گئے سیشن جج شاکر اللہ تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔ سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا۔ تھانہ مانجھی خیل مزید پڑھیں

باجوڑ ،بارش سے مکان کی چھت گرگئی ،2خواتین جاں بحق ،5زخمی

باجوڑ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموندکے گاؤں گیلے میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر نے سے 2 خواتین جاں بحق اور 2بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 7افراد ملبے مزید پڑھیں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع کی ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ گروپ کو شکست

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)  وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ گروپ کو شکست  ملگری وکلا پینل کی کامیابی ” ملک ہدایت اللہ ملانہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ٹو بغیر مینڈیٹ کے مسلط کی گئی ،یہ تجربہ کامیاب نہیں ہوگا،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹو بغیر مینڈیٹ کے مسلط کی گئی ، یہ تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، بانی پی ٹی آئی ہمیشہ ملک اور ملکی اداروں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشیں 29 اپریل تک جاری رہیں گی،دریائے کابل میں سیلاب کا الرٹ جاری

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دریائے کابل اور اطراف میں سیلاب کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ مزید پڑھیں