کوئٹہ ،پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلوچستان میں داخل ہونے والی مغربی ہواوں کے اثرات شدید شدید ہونے لگے، گوادر، چاغی، نوکنڈی مزید پڑھیں
باجوڑ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 سے امیدوار سید اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) باجوڑ بخت منیر مزید پڑھیں
اسلام آباد +پشاور (صباح نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے گورنرحاجی غلام علی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔صوبہ میں متاثرین بارشوں کی امداد و بحالی کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری بیان کے مطابق وزیراعلی نے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) محکمہ سماجی بہبود و ترقی نسواں اور زکو و عشر نے خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ہوا میں اڑا دی۔محکمے نے وزیر اعلی کی مشیر برائے سماجی بہبود مشال یوسفزئی اور سیکریٹری کے لیے گاڑی خریدنے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے سعودی سرمایہ کاروں کے دورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پاکستان انویسٹمنٹ ڈے دنیا کے فنانشل حب میں کرنا چاہیے، وفاق کے علاوہ صوبوں کو اب سرمایہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں چار روز کے موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 21افراد جاں بحق جبکہ 32زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیا تجربہ کرنے والے ایک دن بے نقاب ہوں گے، بانی پی ٹی آئی کے کیسز جعلی ہیں اور یہ نظام آئے روز بے نقاب ہورہا ہے۔وزیر مزید پڑھیں
راولپنڈی ( صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کوریسکیوکے بعدمحفوظ مقامات پرپہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، متاثرین کو تیارکھانا، صاف پانی،بستر،خیمے، ترپال اور مچھردانیاں فراہم کی گئیں، جبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں14 پٹواریوں کی تعیناتی کے معاملہ پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج مزید پڑھیں
چارسدہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلابی پانی گندم کی فصل میں داخل ہوگیا جس سے کھڑی فصل کو شدید نقصان ہوا جبکہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ رات سے مزید پڑھیں