راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور کر لیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں۔ ایک بیان میں مزمل مزید پڑھیں
سوات ،چترال ،مانسہرہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے شمال میں شدید بارش اور اسکے نتیجے میں سیلاب اور لینڈسلائڈنگ سے 8 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں
ٹانک(صباح نیوز) ملازئی کے علاقہ میں برساتی نالے میں پک اپ ڈاٹسن بہہ گئی ، برساتی پانی کی زد میں میں آنے سے2افراد جاں بحق ہوگئے۔ بدقسمت پک اپ گاڑی ایف آر ٹانک ملاخیل سے ٹانک آرہی تھی کہ درہ مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) عیدالفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے خیبر پختونخوا کے پرفضا مقامات کا رخ کیا، محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر آمنے سامنے آگئیں ،جے یو آئی کو ملنے والی اقلیت کی مخصوص نشست کو ن لیگ نے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں الیکشن کمیشن، سپیکرصوبائی اسمبلی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سینئر جج جسٹس اعجاز انور نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم سے حلف لیا،تقریب حلف برداری میں ججز، وکلا اور مزید پڑھیں
میرانشاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے بانگ دار میں شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کی جانب سے موسم بہار کی آمد پر شمالی وزیرستان کے علاقے بانگ دار میں شجر کاری مہم کا آغازکردیا مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی اپیل پر ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی عید کے دن فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے بیٹوں، پوتوں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی کرپشن پر رپورٹ دوبارہ شائع کی جائے ۔چیف جسٹس پشاور ہائی مزید پڑھیں