خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش ،پانی گھروں میں داخل

 پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اور پنجاب میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق  صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف شہروں میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز مزید پڑھیں

پاکستان کو ایٹم بم کی ضرورت نہیں، اخراجات قوم پر خرچ کیے جائیں، ایمل ولی

 چار سدہ(صباح نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرسینیٹرایمل ولی خان نے حکومت اور اپوزیشن دونوں کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی پر حملہ کرے،80 فیصد دفاعی اخراجات مزید پڑھیں

عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور برہم

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے کے معاملے کا وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر پر شدید مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ کے سینیئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں کشتی ڈوبنے اور دریاوں میں نہاتے ہوئے 18 افراد ڈوب گئے

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں کشتی ڈوبنے اور دریاوں میں نہاتے ہوئے 18افراد ڈوب گئے جن میں 12 افراد کو نکال لیا گیا جبکہ بچی سمیت 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔نوشہرہ کے سیاحتی مقام میں کشتی الٹ گئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدرات محکمہ صحت کے اعلی سطح اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں وزیر اعلی نے 4 ماہ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے  حوالے سے  اختیار ولی کا بیان حقیقت کے سو فیصد منافی ہے۔مرتضی جاوید عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ  سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اختیار ولی کا بیان حقیقت کے سو فیصد منافی ہے مدینہ منورہ سے  جاری بیان میں مرتضی جاوید مزید پڑھیں

سرکلر رقص برائے تعلیم ا سلامی تعلیمات اور آئین پاکستان سے متصادم ہے۔پروفیسر محمدابراہیم خان

 پشاور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان  نے وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت  کی جانب سے گذشتہ دنوں جاری کردہ سرکلر رقص برائے تعلیم (Dance for Education) کو مسترد کرتے مزید پڑھیں

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے

پشاور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے، ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار مزید پڑھیں

میئر پشاور کی و زیر اعظم کی حلف برداری میں وزیر اعلیٰ کے پی کی عدم شرکت پر تنقید

پشاور (صباح نیوز)میئر پشاور زبیر علی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کر کے عوامی نمائندگی نہیں کی۔ پشاور پریس کلب میں اسپورٹس تقریب مزید پڑھیں