بونیر میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

بونیئر(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ کے مقام پر بریک فیل ہونے کے سبب گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق گاڑی سواڑی بازار سے شاہی جارہی تھی، بریک مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر پشاور میں اجلاس

پشاور +اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخواہ فرنٹ فٹ پر ہے، سی ٹی ڈی کا کردار مرکزی رہا، محسن نقویوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر کامیاب ارکان کے حلف کا معاملہ

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرکامیاب ارکان سے حلف نہ لینے  کی صورت میں الیکشن کمیشن نے صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا انتباہ کردیا۔متعلقہ ارکان کی سینیٹ الیکشن ملتوی کرانے کی درخواستوں پر حکمنامہ جاری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا حکم، سنی اتحاد کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں پر اراکین مزید پڑھیں

لگتا ہے عمرے کسی خاص شخص کے لئے ہورہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس سامنے آئے، عدالت نے کہا کہ لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخص مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ میں دریائے کابل کے کنارے خاتون کی لاش برآمد،معصوم بچی بھی موجود پائی گئی

نوشہرہ (صباح نیوز)نوشہرہ کینٹ میں دریائے کابل کے کنارے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، مقتولہ کی لاش کے ساتھ ایک معصوم بچی بھی موجود پائی گئی۔تھانہ نوشہرہ کینٹ کی حدود وتڑ کے علاقہ میں دریائے کابل کے کنارے 23 مزید پڑھیں

پروفیسر ابراہیم کا نیوز ایجنٹس کے رہنما سے بھائی کی وفات پراظہار تعزیت

بنوں(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان، محمد جلال شاہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ بنوں پریس کلب پہنچے جہاں پر انہوں نے نیوز ایجنٹس کے ضلعی صدر میر محمد خان کے بھائی گل محمد خان کی وفات مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی شانگلہ میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید مذمت

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے شانگلہ میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پانچ چینیوں اور ایک پاکستانی کی ہلاکت پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ المرکز الاسلامی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا کیس، اسپیکر کو ممبران سے حلف لینے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے کیس میں اپوزیشن ممبران کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسپیکر کو ممبران سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں مزید پڑھیں