پنجاب حکومت سکیورٹی نہیں دے سکتی تو عمران خان کو خیبرپختونخوا کے حوالے کرے: بیرسٹر سیف

پشاور (صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے۔اڈیالہ  جیل میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں

اسفندیار ولی کا ہتک عزت کا دعوی، شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ روپے ہرجانے کا فیصلہ چیلنج کردیا

پشاور(صباح نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی جانب سے دائر ہرجانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے پشاور کی عدالت کا 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کے حکم کو چیلنج مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ ، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف35درخواستیں خارج

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف 35درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت طالبعلم مزید پڑھیں

عدالت کا شوکت یوسف زئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ اسفند یار ولی کو ادا کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں سنا دیا۔عدالت نے شوکت یوسف زئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں 8 لاکھ سے زائد خاندانوں کو تاحال رمضان پیکج نہ مل سکا

 پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے 8 لاکھ سے زائد خاندانوں کو تاحال رمضان پیکج نہ مل سکا ۔ ذرائع کے مطابق رمضان کا دوسرا ہفتہ شروع ہونے کو ہے لیکن رمضان پیکج کی رقم جاری نہ ہوسکی، حکومت نے یکم رمضان مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے مزید پڑھیں

پارلیمان اور سیاست پر وہ لوگ قابض ہیں جو خود کو کسی کا جوابدہ نہیں سمجھتے۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

 پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پارلیمان اور سیاست پر وہ لوگ قابض ہیں جو خود کو کسی کا جوابدہ نہیں سمجھتے۔اس صورتحال کی اصل ذمہ داری سیاسی جماعتوں پر عائد مزید پڑھیں

بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں،علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری ترجیحات میں صوبے کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا ہے، ہمارے نوجوان کلاس فور کی نوکری کے لئے پانچ سے چھ لاکھ روپے رشوت مزید پڑھیں

جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون صدف احسان کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے کوٹے پر نامعلوم خاتون صدق احسان کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جے یو آئی نے نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جے یو ائی مزید پڑھیں