پشاور ہائیکورٹ ، مخصوص نشستوں پر حلف اٹھانے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف اٹھانے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع کردی۔جمعرات کو پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں، پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کا کیس سننے کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا

پشاور(صباح نیوز)سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم لارجر بینچ کے سربراہی کریں گے جبکہ بینچ کے دیگر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاوس کے پی میں ارکان صوبائی اسمبلی کی حلف بردادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، آئی جی اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا جبکہ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کل تک ممبران سے حلف نہ لینے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل نے اسمبلی میں مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے لئے درخواست دائر کردی۔دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیاہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہم سنی اتحاد مزید پڑھیں

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سے مفاہمت نہیں کرینگے: علی امین گنڈاپور

راولپنڈی(صباح نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن  ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

پشاور میں تاریخی دھاندلی ہوئی ، سیٹیں 3 سے 7 کروڑ روپے میں فروخت ہوئیں،تیمورسلیم جھگڑا

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ پشاور میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، سیٹیں 3سے 7کروڑ روپے میں فروخت ہوئیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

قبائل کے ساتھ انضمام کے وقت کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے ،آصف لقمان قاضی

مہمند (صباح نیوز)عت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما اور امور خارجہ کے ڈا ئریکٹر آصف لقمان قاضی نے کہا ہے کہ قبائل کے ساتھ انضمام کے وقت کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے گئے ، قبائلی عوام کی پسماندگی ختم مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید،ایک زخمی

بنوں/ٹانک(صباح نیوز) بنوں کے علاقے تورہ نپہ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2اہلکار شہید ہو گئے۔ بنوں کے علاقے تورہ نپہ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں فائرنگ سے 2 سکیورٹی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس ، دوروز میں جواب طلب

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 روز میں جواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے مزید پڑھیں