پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے دورنِ احتجاج فائرنگ کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو 21 مارچ تک ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ میں محسن داوڑ کی درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار شاہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور کے بورڈ بازار دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، زخمی دہشت گرد ہوش میں آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے بورڈ بازار کے قریب ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے مبینہ دہشت گرد کو مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، آئندہ چند روز میں مزید معاونین خصوصی کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ سے میاں عمر یا ادریس خٹک کو ذمہ داری دی جا سکتی ہے، باجوڑ مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 2024 کے الیکشن میں بدترین دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فارم 45 کے مطابق نتائج تیار کرکے عوام کا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ پشاور میں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت صحت کارڈ پرسی-سیکشن، انجیوگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔علاوہ ازیں صحت کارڈ پر مزید پڑھیں
مردان (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پشاور سے کراچی جانے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاق سے سیاسی اور نظریاتی اختلاف رہے گا ، ورکنگ ریلیشن رکھیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ہمارے صوبے میں بارش متاثرین کو پیکیج دینا اچھی بات مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 مارچ کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے دو مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کی رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں بوتلیں پھینکنے کے معاملے پر پشاور کے تھانہ شرقی میں ایف آئی آر کیلئے درخواست دے دی۔پولیس کے مطابق ثوبیہ شاہد کی درخواست سپیکر صوبائی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کی انتخابی نتائج کی دستاویزات کی فراہمی کے لئے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو درخواست گزاروں کو تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں