پشاور/چمن(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں صوبے کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے پانچ بچوں سمیت8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلع لوئر دیر کے علاقے نگری بالا تالاش میں مٹی کا تودہ گھر پر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم حق لینا اور چھیننا بھی جانتے ہیں، مجھے آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ بننے کا دکھ ہے، میں ایسا نظام چاہتا ہوں کہ کوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم انصاف کے لئے بیٹھے ہیں، حکومت کے غلط کام کی حفاظت کے لئے نہیں بیٹھے۔ خیبر پختونخوا میں پٹواری کی 14آسامیوں کے لئے لوگوں نے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرزکی خیبر پختونخوا کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز پشاور میں نائب صدر کے پی اور چیئرمین خیبر پختونخوا کمیٹی طاہر فاروق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اخبارات، صحافیوں اور ایڈیٹرز کو مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں
بنوں (صباح نیوز)بنوں سب ڈویژن کے علاقے برگنتو میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں برگنتو چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو پارٹی کے سیاسی امور سے متعلق فیصلوں سے روک دیا ۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو سپیکر کے لئے نامزدگی سے ہٹانے کے معاملے پر عمر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بد نظمی دیکھنے میں آئی ہے، ارکانِ اسمبلی کے اسمبلی ہال میں داخلے کے دوران دھکم پیل ہوئی ہے۔ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اسمبلی ہال میں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب115 ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریبا پونے ایک بجے شروع ہوا۔اجلاس کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن)کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سینیٹرز کے انتخابات میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پر مزید پڑھیں