مانسہرہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی۔دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار پائے ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ”ساڈا حق ایتھے رکھ ”یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹی فکیشن کے بعد کامیاب امیدوار 3 روز میں پارٹی جوائن کرسکتے ہیں۔جن صوبائی حلقوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پولیس نے انکے گھر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ سمیت ضروری اشیا قبضے میں لے لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے تھانہ داؤدزئی کی حدود وزیر قلعہ میں جائیداد کے تنازع پرفریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطاق جائیداد کے تنازع کی وجہ سے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) قومی وطن پارٹی نے تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے علی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔ این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی کامیابی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور سے نو منتخب آزاد ایم پی اے ملک طارق اعوان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ نو منتخب آزاد ایم پی اے ملک طارق اعوان نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی ایک ماہ کے لئے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی مزید پڑھیں