پشاور،گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی،3افرادجاں بحق،4زخمی

 پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے اعجاز آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور4زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام  کے مطابق ملبے سے بچے اور خاتون سمیت 3 افراد مزید پڑھیں

  پشاور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

 پشاور (صباح نیوز)  پشاور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شکیل احمد نے تحریر کیا، جس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آ گئے

 پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آ گئے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق مشتاق غنی کو سینئر صوبائی وزیر بنائے جانے کا قوی امکان ہے جبکہ بابر سلیم سواتی کو ڈپٹی سپیکر بنایا مزید پڑھیں

اے این پی کا بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) نے پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان نے  ایک نجی ٹی وی کو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں دھاندلی مزید پڑھیں

این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکشن اور میڈیا اسٹڈیز میں ایم فل پروگرام میں اسکالرز کے پہلے بیچ کے کامیاب اندراج اور کلاسز کا باقاعدہ آغاز

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکشن اور میڈیا اسٹڈیز نے ایم فل پروگرام میں اسکالرز کے پہلے بیچ کے کامیاب اندراج اور کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ بدھ کے روز منعقدہ اورینٹیشن سیشن کا انعقاد ہیڈ آف مزید پڑھیں

این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر 17 فروری کو دوبارہ پولنگ ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ 6 پولنگ اسٹیشن پر 17 فروری بروز ہفتہ دوبارہ پولنگ ہوگی، مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے ایمل ولی کی بانی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی

پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ میں سربراہ اے این پی ایمل ولی کی بانی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایک نمائندہ وفد کی جماعت اسلامی کے صوبائی مرکز المرکز الاسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات

پشاور(صباح نیوز)پی ٹی آئی  کے ایک نمائندہ وفد نے سابق وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا اور سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی محمود جان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے صوبائی مرکز المرکز الاسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سابق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل بانی پی ٹی آئی طے کرینگے،شیرافضل مروت

 پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل بانی پی ٹی آئی طے کریں گے،جہانگیر ترین، محمود خان ،پرویز خٹک کا حال قوم نے دیکھ مزید پڑھیں