شانگلہ میں پی ٹی آئی مظاہرین اور پولیس کے درمیان فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

شانگلہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل شانگلہ میں پی ٹی آئی کے مظاہرین اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد ہوگئے۔شانگلہ کے حلقہ این مزید پڑھیں

الیکشن میں شکست،اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی مستعفی

پشاور(صباح نیوز) انتخابات میں شکست کے بعد اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ مزید پڑھیں

مانسہرہ کی چار صوبائی حلقوں میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا،ایک پر ن لیگ کامیاب

مانسہرہ(صباح نیوز) انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع مانسہرہ کی پانچ صوبائی نشستوں میں سے چار صوبائی حلقے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے جیت لئے جبکہ ایک صوبائی حلقہ سے پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں،بیرسٹرسیف

پشاور (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے،6اہلکار شہید،11زخمی

ڈی آئی خان/ٹانک/خاران(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میںسیکیورٹی فورسز پر حملوں میں6اہلکار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

پشاور میں پولنگ سٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ سٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ سٹیشن میں داخل ہوا۔پولیس کے مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ ،ایک سیکیورٹی اہلکارشہید

ٹانک(صباح نیوز)عام انتخابات کے لئے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب نے مزید پڑھیں

ہری پورمیں عمرایوب اور اکبر ایوب کے انتخابی نشان والے بینرز تبدیل

ہری پور(صباح نیوز)الیکشن سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے این اے 18 سے عمر ایوب خان کا انتخابی نشان لیپ ٹاپ تبدیل کر کے میز کے نشان والے پوسٹرز اور بینرز آویزاں کردیئے۔ مخالفین نے یہ حربہ پی کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،پی ٹی آئی پی کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا،5افراد زخمی

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان میں حلقہ پی کے 110 سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سابق مزید پڑھیں