پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے بعد این اے 8 اور پی کے 22 میں انتخابات ملتوی کردیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی کارروائیاں اور جرمانے جاری ہیں۔ضلع ہنگو میں چئیرمین نیبرہڈ کونسل گل باغ ، عارف خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد جبکہ چئیرمین ویلیج کونسل مردو مزید پڑھیں
چمن (صباح نیوز)بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں اے این مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور میں پبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونے والے انٹرویو منسوخ کر دیئے گئے۔ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی کمی کا سامنا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی)جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں افغان شہریوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز مزید پڑھیں
کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ میں اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔ عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔عصمت اللہ خان حلقہ پی مزید پڑھیں
وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر میں انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت وزیرستان لوئر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ پشاور انتظامیہ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں طبی آلات اور ایمرجنسی ادویات کی قلت کے معاملے پر سیکرٹری صحت نے نگراں وزیرِ اعلی کو خط لکھ دیا۔ خط کے مطابق ہسپتالوں میں طبی آلات اور اینٹی ریبیز ویکسین سمیت ایمرجنسی مزید پڑھیں