جے یو آئی (ف)کے مرکزی رہنما قاضی خلیل احمد انتقال کرگئے

 بالاکوٹ(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کرگئے قاضی خلیل احمد 50 سال سے زیادہ مرکزی جامع مسجد بالاکوٹ کے خطیب رہے ۔قاضی خلیل احمد جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرمسلم لیگ(ن)،جے یو آئی، پی ٹی آئی پی سمیت آزاد امیدواروں کو جرمانے

اسلام آباد (صباح نیوز) خیبرپختونخوامیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے ہیں اس بارے میں الیکشن کمیشن  آف پاکستان سے خصوصی ہدایات جاری ہوئی تھیں ۔  ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر مزید پڑھیں

کوہستان کے علما کے ایک گروپ کا خواتین امیدواروں کی طرف سے انتخابی مہم چلانے کے خلاف فتویٰ جاری

 کوہستان (صباح نیوز)کوہستان کے علما کے ایک گروپ نے خواتین امیدواروں کی طرف سے انتخابی مہم چلانے کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا۔ مدرسے کے سربراہ مفتی گل شہزادہ نے ضلع بالائی کوہستان کے مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر کی پشاور میں بین الاقوامی کسٹمز ڈے 2024 کی تقریبات میں شرکت

پشاور(صباح نیوز)بین الاقوامی کسٹمز ڈے 2024 کی تقریبات جمعہ کے روز کسٹمز ہاوس پشاور میں منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر ٹوانہ مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں دوست ممالک کے قونصل جنرلز کے علاوہ مزید پڑھیں

ترازو مہنگائی اور لاقانونیت سے پریشان حال خواتین کے لیے امن اور خوش حالی کے دور کی نوید ہے، ثمینہ سعید

پشین (صباح نیوز)ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان  ثمینہ سعید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کامیاب ہو کر نادار اور بیوہ خواتین کو ہنرمند بنائے گی تاکہ وہ باعزت روز گار کے قابل ہو سکیں -غریب امیر ہر مزید پڑھیں

عام انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے پشاور پولیس کا ہوم ورک مکمل، 577 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

پشاور(صباح نیوز) عام انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے پشاور پولیس نے ہوم ورک مکمل کرلیا، شہر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 280 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں دھند،موٹرویز بند ،19پروازیں منسوخ، 5 متبادل ایئرپورٹس پر منتقل

لاہور،پشاور(صباح نیوز)بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بھی شدید دھند چھائی رہی ،موٹرویز کو مختلف مقامات پربند کردیا گیا،دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے، مزید 19 پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیں جبکہ 5کو متبادل ایئرپورٹس مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ،2مزدورجاں بحق ،2زخمی

ڈ یرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

طور خم سرحدی گزر گاہ10 روز بعد دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دی گئی

خیبر(صباح نیوز) طور خم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کیلئے10 روز کے بعدسفری دستاویزات کی شرط کیساتھ کھول دی گئی۔ دس روز کی بندش کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔ کسٹم حکام نے مزید پڑھیں

بنوں میں پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے دفعہ 144 نافذ

بنوں (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر شاہ سعود کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ضلع میں 21 جنوری سے 19 فروری تک 30 مزید پڑھیں