پشاور(صباح نیوز)مسلم لیگ نواز کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کیلئے ڈاکٹر عباد اللہ کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ جبکہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تقرری کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عباد مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے صدارتی الیکشن کے لیے اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی۔اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صدارتی الیکشن کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں ،برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی اور 43 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے نے گزشتہ پانچ دنوں کے دوران صوبہ بھرمیں جاری بارشوں سے مزید پڑھیں
صوابی(صباح نیوز)پاکستان ائیر فورس کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان روڈ حادثے میں چل بسے۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ واقعہ صوابی شہر میں جہانگیرہ روڈ پر پیش آیا جہاں فرحان خان اپنی موٹر سائیکل پر سوار مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں جاری بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ی ڈی ایم اے)نے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بارش میں مختلف واقعات و حادثات میں 21 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوئے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
خیبر(صباح نیوز) ضلع خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔پولیس نے مزید پڑھیں
بٹ خیلہ (صباح نیوز)ضلع ملاکنڈ میں طوفانی بارش اورآسمانی بجلی گرنے سے متعدد مکانات کی چھتیں گرنے سے خاتون سمیت چار افراد جان بحق اور دس افراد زخمی ہوگئے ، درجنوں مکانات اور دکانات میں پانی گھسنے سے کروڑوں روپے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،۔گورنر کے پی غلام علی نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس پشاورمیں ہوئی۔حلف برداری کی تقریب سے قبل نگراں وزیراعلی مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)نگران وزیراطلاعات پختونخوا فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریبا 100ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمہ داریوں سے احسن مزید پڑھیں
پشاور/چمن(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں صوبے کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے پانچ بچوں سمیت8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلع لوئر دیر کے علاقے نگری بالا تالاش میں مٹی کا تودہ گھر پر مزید پڑھیں