وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور ،الخدمت فاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبوں سے متاثر

پشاور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مراکز کے لئے سرکاری زمین دینے کا بڑا اعلان کر دیا،صوبائی حکومت کی جانب سے یتیموں کے لئے ان مراکز کی تعمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

صدر زرداری کا یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر

اسلام آباد (صباح نیوز) صدرآصف علی زرداری  نے اسلامی تعاون تنظیم کے تحت  یوم یتامی، کے موقع پر بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ ایوانِ صدر میں افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈاپور کا الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مرکز کا دورہ

پشاور (صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے   یوم یتامی کے موقع پر  الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مرکز کا دورہ کیا ۔ وزیر اعلی مرکز میں زیر کفالت یتیم بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیر اعلی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ کرانے کا اعلان

راولپنڈی (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلیے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے کی تاریخ کا اعلان چند دنوں میں کیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا پہلا سرکاری لیور ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹیٹیوٹ بنانے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سرکاری طور پر پہلا لیور ٹرانسپلانٹ، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی سینیٹر مشتاق احمد خان کے ساتھ  اسلام آباد پولیس کے ناروا سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت

 پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان اور سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے غزہ بچا وتحریک کے دھرنے کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی روکنے، ڈرانے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف درخواست دائر

پشاور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف نہ لینے کے معاملے پرپشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی اس درخواست میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی تقسیم آئینی طریقے سے ہوئی، پشاور ہائیکورٹ کاسنی اتحاد کونسل کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر تے ہوئے قرار دیا ہے کہ مخصوص نشستوں کی تقسیم آئینی طریقے سے ہوئی ہے،جنرل الیکشن میں سیٹ نہ جیتنے والی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،ایف سی کے خلاف جاری احتجاج ختم ، تھانے کھل گئے

وانا (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر پولیس نے فرنٹیئر کور(ایف سی)کے خلاف جاری احتجاج ختم کردیا، گاڑیاں واپس کردی گئیں جس کے بعد احتجاجاً بند کئے جانے والے پولیس سٹیشن اور چوکیاں دوبارہ کھول دی گئیں۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا مظلوم فلسطینیوں کے لئے دس کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے مظلوم فلسطینیوںکے لئے دس کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان کردیا ۔ یہ اعلان بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مظلوم فلسطینیوں کا مکمل ساتھ دینے سے متعلق ویژن کے تحت کیا گیا ہے مزید پڑھیں