پرویز الٰہی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں رویہ تشویش ناک ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخواا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں رویہ تشویش ناک ہے، میڈیکل ٹیم کو پرویز الٰہی کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے ،پرویز الٰہی مزید پڑھیں

ملک میں عدل و انصاف اور قانونی کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا اجتماعی فریضہ ہے کہ ہم ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کے راستے پر گامزن کریں، ملک میں عدل و انصاف، مساوات، شفافیت اور قانونی کی حکمرانی کے مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کی مناسبت سے تحریکِ آزای فلسطین میں امتِ مسلمہ کا کردار بارے کانفرنس

پشاور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام المرکز الاسلامی پشاور میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے تحریکِ آزای فلسطین میں امتِ مسلمہ کا کردار بارے کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے آگیا، ایک ہفتے میں 9 پازیٹو کیسز رپورٹ

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ تمام پازیٹو کیسز کا تعلق پشاور سے ہے، متاثرہ افراد مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات:زلفی بخاری اور اعظم سواتی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

پشاور، لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری، اعظم سواتی اور خرم ذیشان نے سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی اور خرم ذیشان نے سینیٹ انتخابات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پر خیبرپختونخوا حکومت کی قوم کو مبارکباد

 پشاور(صباح نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ سٹینڈ بائی پروگرام کی منظوری پر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قوم کو مبارکباد دی گئی۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ ، ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس مزید پڑھیں

کسی کو بھی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں  کسی کو بھی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا نظام کو ٹھیک کرنے کے لئے اصلاح کی جائے گی  ایسا نظام  قائم مزید پڑھیں