چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

پشاور (صباح نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ نے سول ججز کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق نئے تعینات ہونے والے سول ججز محمد سلمان، فدا حسین، انجم جہانگیر، محمد عبداللہ، خضر حیات، شمس خان، محمد حنیف، فاطمہ مراد، محسن علی ،انمول انور شامل ہیں۔