اسلام آباد (صباح نیوز)گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان کی آزادی کے جشن میں منعقدہ قوم پرچم لہرانے کی تقریب میں امریکہ ، افغانستان اور ایران کے قونصل جنرلز کو سبز ہلالی پرچم تلے اکٹھے ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں.سفارتکاری کے میدان میں مبصرین کو حیران کردیا بعض صارفین نے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھ دیا کہ ویلڈن گورنر خیبرپختونخوا ، پاکستان زندہ باد۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا انوکھا قابل ستائش قدم ۔
Load/Hide Comments