(صباح نیوز) صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد20سے بڑھا کر 30 کر نے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون وانصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد ججز کی تعداد بڑھا نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments