اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔درخواست میں وزارت قانون، داخلہ، ڈی جی رینجرز، ایف آئی اے، سی ڈی اے اور پولیس کو فریق بنایا گیا تھا جبکہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)گرینڈ جرگہ کے لئے وزیرِ اعلی خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا۔علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو گرینڈ جرگے میں شرکت کی دعوت دی۔ گورنر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے ضلع خیبر میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ غیر مسلح پر امن افراد پر حملہ اور فائرنگ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق اسپیکر کے اجازت کے بغیر کسی کو بھی اسمبلی میں مہمان لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔گزشتہ روز، مہمانوں کی مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ اٹھارہویں ترمیم کے تحت صوبے کی خود مختاری اور آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر جلسے کے انعقاد اور پی ٹی ایم آرگنائزر و مقامی کوکی خیل قبائلی زمین پر کسی قسم کی مداخلت سے روک دیا ۔خیبر کے رہائشی نے کالعدم مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلی کے خطاب کے بعد صورت حال بگڑ گئی اور ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔منگل کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین میں ہاتھا پائی شروع ہوگئی اور حکومتی اور اپوزیشن کے اراکین گتھم گتھا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خبردار کررہا ہوں اگر آئی جی اسلام آبادکو نہیں ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا۔کے پی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاوس سیل کرنے کے خلاف صوبائی حکومت کی درخواست کو پشاورہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دیدیا۔پشاور ہائی کورٹ میں صوبائی حکوت کی درخواست پرپشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ منگل کو پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاور اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کی مزید پڑھیں