کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔صابرحسین اعوان

پشاور(صباح نیوز) امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 75صابرحسین اعوان نے چمکنی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے کہا کہ جب تک ملک میں دیانتدار قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی لوگوں کو اپنے دکھوں اور بے شمار مسائل سے مزید پڑھیں

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے

 پشاور (صباح نیوز)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے۔ سوئی ناردرن کے مطابق گیس پریشر میں اضافے کے بعد سی این جی سٹیشنز کھولے گئے  ۔سوئی ناردرن کے مطابق ایک ماہ کے لئے سی این جی سٹیشنز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں امیدواروں کی اموات پر انتخابی کاروائی معطل

پشاور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں امیدواروں کی اموات پر  ان حلقوں میں انتخابات ملتوی کردیئے ۔الیکشن کمیشن  کی طرف سے  NA-8 باجوڑ۔PK-22 باجوڑ اور PK-91 کوہاٹ  میں امیدوراوں اموات کی وجہ سے الیکشن کاروائی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں، اسد قیصر

 صوابی(صباح نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا نے اپنوں میں ٹکٹیں بانٹ کر سارا خاندان الیکشن میں کھڑا کردیا، مزید پڑھیں

جہاں عدالتوں میں انصاف نہ ہو وہ ریاستیں نہیں چل سکتیں،پروفیسر محمد ابراہیم خان

 بنوں(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 39پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں عدالتیں تو موجود ہیں لیکن نہ قانون ہے نا ہی عدل و انصاف موجود ہے۔ جہاں عدالتوں مزید پڑھیں

کوئٹہ، تربت اور جعفر آباد میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق ،کئی زخمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے تین شہروں کوئٹہ، ڈیرہ اللہ یار اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن میں ایک شخص جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ الیکشن کمیشن نے دھماکوں کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل: این اے 8، پی کے 22 میں انتخابات ملتوی

 پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے بعد این اے 8 اور پی کے 22 میں انتخابات ملتوی کردیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے امیدواروں کو جرمانے

اسلام آباد (صباح نیوز)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی کارروائیاں اور جرمانے جاری ہیں۔ضلع   ہنگو  میں چئیرمین نیبرہڈ کونسل گل باغ ، عارف خان پر  5 ہزار روپے جرمانہ عائد جبکہ چئیرمین ویلیج کونسل مردو مزید پڑھیں

چمن ، ا نتخابی آفس پر فائرنگ،اے این پی رہنما جاں بحق ،ایک زخمی

 چمن (صباح نیوز)بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما  ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں اے این مزید پڑھیں

خیبر پختونخواپبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونے والے انٹرویو منسوخ

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں پبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونے والے انٹرویو منسوخ کر دیئے گئے۔ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی کمی کا سامنا مزید پڑھیں