خیبرپختونخوا حکومت کا آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں

کرم، فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، 10 روز میں اموات 124 ہوگئیں

کرم (صباح نیوز) ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے، 10 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی   جبکہ 178 زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں حادثہ،پاک فوج کی بروقت کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں

 میران شاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں حادثہ،پاک فوج کی بروقت کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئی ہیں۔شمالی وزیرستان میں سیدگئی کے قریب مسافرکوچ کھائی میں گرگئی حادثے میں1شخص جاں بحق جبکہ10مسافر زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے فوری یسکیوآپریشن کرتے ہوئے زخمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں، وزیراعظم اسٹیک ہولڈرکیساتھ مشاورت کے بعدگورنر راج کافیصلہ کریں گے،صدر اے این پی ایمل ولی خان

چارسدہ (صباح نیوز )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی مزید پڑھیں

پریس کانفرنسوں کے ذریعے اسلام آباد کے ہسپتا لوں کا ڈیٹا چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ  پریس کانفرنسسز کے ذریعے اسلام آباد کے ہسپتا لوں کا ڈیٹا چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے،مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس ہسپتالوں کا مزید پڑھیں

صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(صباح نیوز)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 بتائی گئی ہے۔ جمعرات کی شام پشاور، مالا کنڈ، سوات، مانسہرہ سمیت ان سے منسلک مزید پڑھیں

اے این پی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کردی

پشاور(صباح نیوز ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کردی۔ مرکزی ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے میڈیاسے گفتگو کرہوئے کہا کہ اے این پی خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا صوبے کی 19جامعات میں وی سیز تعینات کرنے کے فیصلے پر 10دن میں عمل درآمد کا حکم

پشاور(صباح نیوز ) پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کی 19 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کرنے کے عدالتی فیصلے پر 10دن میں عمل درآمد کا حکم جاری کردیا۔   خیبرپختونخوا کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے کے مزید پڑھیں

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے فوری یونین الیکشن کروائے ، حسن بلال ہاشمی

پشاور(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن اور پاراچنار کے لوگ بدامنی کا شکار ہیں. ریاستی ادارے انکھیں بند رکھے ہوئے ہیں، بدامنی کی وجہ سے بلوچستان متاثر ہورہاہے. ان خیالات مزید پڑھیں