خیبرپختونخوامیں اگلے ہفتے سے چینی 90 روپے کلو بکے گی،محکمہ خوراک

پشاور(صباح نیوز)محکمہ خوراک خیبرپختونخوانے کہا ہے کہ اگلے ہفتے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خیبر پختونخوا میں پہنچائی جائے گی، جس کے بعد اس کا سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو ہو گا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے خیبر پختون مزید پڑھیں

انتظامیہ رعایتی نرخوں پرچینی کی فروخت یقینی بنائے،عاطف خان

پشاور(صباح نیوز)وزیرِ خوراک خیبر پختو نخواا عاطف خان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخوں پر چینی کی فروخت یقینی بنائے۔ یہ بات وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا عاطف خان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں کے پی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پی کامران بنگش مزید پڑھیں

موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتیں پاکستان میں تعلیم کے قتل عام میں ملوث ہیں، حمزہ محمد صدیقی

سوات (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حمزہ محمد صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتیں پاکستان میں تعلیم کے قتل عام میں ملوث ہیں، طلبہ پر تعلیم کے در وازہ بند کئے جارہے ہیں مزید پڑھیں

صوبائی حکومتیں نوجوانوں میں حکومت کی قرض ا سکیموں کے بارے میں شعور اجاگر کریں، ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(صباح نیوز)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام ، انصاف روزگار اسکیم جیسے منصوبوں سے مستفید ہونے کیلئے نوجوانوں اورخواتین کو رہنمائی فراہم کرنے کی ضرورت ہے ،حکومت کی قرضہ سکیمیں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع مزید پڑھیں

چینی،150روپے کلو تک پہنچ گئی

پشاور(صباح نیوز)پشاورمیں 24گھنٹوں کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 30روپے اضافہ کر دیاگیا ۔سبزیاں،پھل،گوشت،چکن سمیت دیگر اشیاء بھی عوامی دسترس سے باہر ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی مزید پڑھیں

حکومت قرآن و سنت سے متصادم قانون سازی واپس لے، آئین سے انحراف پر اللہ اور قوم سے معافی مانگے، لیاقت بلوچ

پشاور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل، خیبرپختونخوا کی صوبائی کونسل سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں افغان عوام کی عظیم فتح کو تسلیم نہ کر مزید پڑھیں

حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تو بھرپور مزاحمت کریں گے،سینیٹر مشتاق احمد خان

سرائے نورنگ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تو نہ صرف مذمت کریں گے بلکہ بھرپور مزاحمت کریں گے،احتجاج،دھرنا،جلسے جلوس ،پارلیمنٹ اور عدالتوں سمیت تمام مزید پڑھیں

سینئر صحافی محمد نثار خان کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئرصحافی ،صباح نیوز ایجنسی کے نیوز ایڈیٹرمحمد نثار خان کی والدہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ طویل عرصہ سے بیمار اور پشاور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں جہاں وہ منگل کی صبح خالق حقیقی سے جاملیں ، مرحومہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے دو سال تک بلدیاتی انتخابات کو التوا میں رکھا،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دو سال تک بلدیاتی انتخابات کو التوا میں رکھا۔ ماورائے دستور قانون سازی کے ذریعے عوام کو بنیادی حق مزید پڑھیں