سینیٹر مشتاق احمد خان کی سخاکوٹ ملاکنڈ میں منشیات فروشوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے محمد زادہ اگرہ وال کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے سخاکوٹ ملاکنڈ میں  منشیات فروشوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے محمد زادہ اگرہ وال  کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد مزید پڑھیں

حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ نہیں دیں گے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سپریم کورٹ جاکر بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے۔ حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ نہیں مزید پڑھیں

ملک میں شدید ترین مہنگائی کے خلاف خیبرپختونخو ا کے وکلاء کل ہڑتال کریں گے

پشاور(صباح نیوز)ملک میں شدید ترین مہنگائی کے خلاف خیبرپختونخو ا کے وکلاءکل ہڑتال کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خوردونوش اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج بروز مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایہ بڑھا دیا

پشاور(صباح نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایہ بڑھا دیا جبکہ اندرون شہر ٹیکسی و رکشہ ڈرائیوروں نے بھی خودساختہ کرائے بڑھا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مزید پڑھیں

پشاور۔۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبر کی تردید کردی

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا  کے مختلف شہروںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  پشاور،سوات ،کوہاٹ اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام وزیر اعظم سے مایوس ہو گئے، حکومت کی تمام پالیسوں کا محور آئی ایم ایف کو ریلیف پہنچانا ہے،سراج الحق

مردان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام پالیسوں کا محور آئی ایم ایف کو ریلیف پہنچانا ہے ۔کارکردگی کی بجائے پی ٹی آئی حکومت نااہلی، نالائقی اور بد انتظامی میں سب کو پیچھے مزید پڑھیں

قادیانی دستور پاکستان کے باغی ،قوم کے غدار ہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان

مردان (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ قادیانی دستور پاکستان کے باغی اورقوم کے غدار ہیں۔ وقف پراپرٹی بل مدارس اور مساجد کے خلاف سازش ہے۔ حکمران اسلام کا نام لیکر مزید پڑھیں