سراج الحق کل تربت احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب کریں گے

کوئٹہ (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کل گوادر سے تربت پہنچیں گے ۔ منگل کو دیگر سرگرمیوں کیساتھ ساتھ دن گیارہ بجے تربت شہر کے مین چوک پر حق دوتحریک کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ کے شرکاء مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پرالیکشن کمیشن نوٹس لے،مشتاق احمد خان

سرائے نورنگ( صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختو نخواکے صوبائی امیر سینیٹرمشتاق احمد خان نے کہاہے کہ صوبائی وزراء کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے دوران متعلقہ اضلاع کے لئے ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات اور سرکاری افسران کے تبادلے دھاندلی کے مزید پڑھیں

تبدیلی تباہی جبکہ سونامی رسوائی کانام بن چکی ہے، لیاقت بلوچ

دیرپائن(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تبدیلی تباہی جبکہ سونامی رسوائی کانام بن چکی ہے۔ جماعت اسلامی موجودہ سودی نظام کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہے۔ عورت کوحقوق کے نام پر ذلیل مزید پڑھیں

حکومت توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کے فیصلہ سے دستبراد

اسلام آباد(صباح نیوز) صوبائی حکومت نے توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کا گھر تحویل میں لینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سیدو شریف ضلع سوات مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،صوبائی وزرا ء کونوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور صوبائی وزراء کو نوٹس جاری کردیا۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کے دورکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوامیں دھند، موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند رہی ۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ تک، موٹر وے مزید پڑھیں

سوات کی بیٹیوں نے بہت قربانیاں دی ہیں،عائشہ سید

اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے سوات سے آنے والی طالبات کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہماری سوات کی بیٹیاں مزید پڑھیں

ناکام ترین حکومت پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

پشاور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ ناکام ترین حکومت پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے ۔سلیکٹیڈ حکومت عوام کے جمہوری،انسانی،معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ۔عوام ہمارا ساتھ دیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ عوامی حقوق کے حصول میں اہم سنگ میل،عوام کی فتح ہے، عبدالواسع

پشاور (صبا ح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے قائم مقام امیر عبدالواسع نے سپریم کورٹ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے جماعتی بنیادوں پر انعقاد کو خوش آئند اور قابل تحسین اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں