پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما غضنفر بلور نے کہا ہے کہ مجھے کوئی سیاست نہ سکھائے، مجھے اچھی طرح سیاست آتی ہے۔ پشاور میں غضنفر بلور نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر صوابی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 دسمبر کو طلب کرلیا۔ الیکشن مزید پڑھیں
باجوڑ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نام ہی خدمت خلق کا ہے۔ملک میں جب بھی کوئی مصیبت آئی جماعت اسلامی کے رضاکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر خدمت مزید پڑھیں
ٹانک (صباح نیوز)ٹانک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں سکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹانک کے گاؤں چھدرڑ میں موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا اور مزید پڑھیں
ڈی آئی خان(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کے دوران ایف سی کے پی ساوتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ایف سی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر آئی جی ایف سی کے پی ساوتھ میجر جنرل مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صبا ح نیوز )امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم وفاقی حکومت سمیت سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی آئے اور ان کی حکومت کو ختم کردے۔ ہم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ آف پاکستان صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ ہزارہ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے بات کریں گے۔اور یہ خوشی کی بات ہے کہ صوبہ کا مطالبہ سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے بدھ کو پشاور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ہزارہ صوبے کے لیے جدوجہد کو تیز کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی کے آئندہ سیشن میں ہزارہ کے اراکین قومی اسمبلی ایوان میں جبکہ عوام پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کریں گے۔ سینیٹر طلحہ محمود سینٹ میں صوبہ ہزارہ مزید پڑھیں
لنڈی کوتل( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ باطل، کرپٹ اور نااہل حکومت کے خلاف گھروں، مساجد اور حجروں کو سیاسی اور انتخابی مورچوں میں تبدیل کریں، پولنگ ڈے پر ترازو پر ٹھپے مزید پڑھیں