وزیراعظم ،وزیراعلی،گورنرخیبرپختونخوا کاصوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال


پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے بدھ کو پشاور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین بھی اس موقع پر موجود تھے