ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی نیشنل پارٹی کے سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عمر خطاب شیرانی پر صبح گھر کے مزید پڑھیں
کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز میں سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی یاد میںایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سی ایم ایس ڈیپارٹمنٹ کے طلباء اور فیکلٹی کے ارکان نے شرکت مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور رنگ روڈ پر حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی، علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔ موٹروے ایم مزید پڑھیں
تیمر گرہ دیرپائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں گیس نہیں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری کے ستائے عوام نااہل حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے19دسمبر کو خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی وفاقی و صوبائی حکومتوں ، ممبران قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی ، مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر217امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے مزید پڑھیں
سرائے نورنگ (صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے دن عوام کا میڈیٹ چوری ہونے اور دھاندلی کا خطرہ ہے۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پی اورصوبائی حکومت سن لیں مزید پڑھیں
نوشہرہ (صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستا ن کے عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔احتجاج اور لانگ مارچ کا ہوا چھوڑ کر پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ہے۔ عمران خان کی پالیسوں مزید پڑھیں