بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر خیبر پختونخوا حکومت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)خیبرپختون خوا حکومت چاہتی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مئی میں ہو، جب کہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے خود کہا تھا کہ رمضان سے قبل ہی دوسرا مرحلہ ہوگا۔ ایک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ککی میں میئر کے الیکشن پر دوبارہ گنتی کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بنوں کی تحصیل ککی میں میئرکے انتخابات پر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی، جے یو آئی اور آزاد امیدوار کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر تمام امیدواروں مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ناجائز ٹیکس کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پشاور ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ناروا اور ناجائز ٹیکس کے خلاف ( جمعہ کے روز )  صوبہ بھر کے ضلعی او مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا، سی ٹی ڈی آپریشنز میں 110 دہشت گردہلاک، 599 گرفتار کئے گئے،ڈی آئی جی جاوید اقبال

پشاور (صباح نیوز)ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشنز میں 110 دہشت گرد مارے گئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال نے کہا مزید پڑھیں

ہنگو، کمرے میں گیس بھرجانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ہنگو(صباح نیوز) ہنگو کے علاقہ گلشن کالونی میں ایک گھرمیں گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق رات کو ہیٹر لگا رہنے کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔ دم گھٹنے مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی پرجلدازجلدقابوپانے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے ، اسد قیصر

صوابی(صباح نیز)سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ ملکی انتخابات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حزب اختلاف کی سب جماعتیں خیبرپختوخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے مطمئن ہیں۔ صوابی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

کے پی کے کا تحفہ چوہدری برادران کے ذریعہ ”اُن” سے طے شدہ ”امانت” کے تحت ملا: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ گذشتہ چار سالوں سے اپوزیشن کے رہنما خصوصاً میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن اسٹیبلشمنٹ کا ملک کی سیاست اور انتخابات مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کا پرائیویٹ اسکول فیسوں سے متعلق فیصلہ جاری

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، نجی اسکولوں کے داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں سے مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی سطح پرپینشن کے نظام میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے۔ماہرین

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبر پختونخوا پہلا صوبہ ہے جس نے پنشن اور تنخواہوں کے نظام کو ڈیجیٹل شکل دی ہے جس کی بدولت نظام کو جعلی پنشنز سے پاک کرنے میں مدد ملی۔ اس امر کا اظہار سپیشل سیکرٹری وزارت مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا اور عملے کے خرچے میں 5 کروڑ روپے کا اضافہ

پشاور(صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا اور عملے کے خرچے میں 5 کروڑ روپے سے زائد کا اضافے کیا گیا ۔مالی سال 2021-22 کی دستاویزات کے مطابق پچھلے سال گورنر ہائوس خیبرپختونخوا کا بجٹ 25 کروڑ 40 لاکھ روپے تھا تاہم مزید پڑھیں