خیبر ،کسٹم عملہ کی کارروائی ،52کلوآئس ،ہیروئن برآمد

خیبر(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ضم ہونیوالا ضلع خیبر کی میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے 52  کلوآئس اور ہیروئن  برآمد کر لی۔ کسٹم کلکٹرپشاور کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی 52 کلوگرام آئس مزید پڑھیں

اپوزیشن مارچ نہ ہی دھرنا دے سکتی ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ (صباح نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا گڑھ تھا اور مستقبل میں بھی رہے گا۔تحریک انصاف آج بھی خیبرپختونخوا کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پارٹی ٹکٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ‘پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے باعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ا یک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی’ سوات میں باراتیوں کوصرف کھجور اور شربت پیش کرنے کا فیصلہ

سوات(صباح نیوز) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر شادیوں میں اخراجات کم کرنے کیلئے سوات کے گاؤں درشخیلہ کے عوام نے متفقہ طور پر منفرد اقدام اٹھا تے ہوئے بارات لانے والی گاڑیوں کی تعداد کو محدود اور مہمانوں کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ری ایکٹر اسکیل پر 5.3ریکارڈ کی گئی،جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ خیبرپختونخوا کے علاقے پشاور، سوات، مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ افغان حکام کے حوالے کر دی گئی

پشاور(صبا ح نیوز)برادر اسلامی ملک افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد افغان حکومت کو برفباری اور شدید موسمی مشکلات کے پیش نظر پکتیکا کے بعد کابل ،ہلمند،قندہار اور دیگر صوبوں میں عوام کی بڑی تعداد میں نقل مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کی اپیل پر خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں احتجاجی مظاہرے

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کی اپیل پر پشاور، چترال، مردان، نوشہرہ ، ڈیرہ اسماعیل خان، دیر، سوات اور مانسہرہ سمیت صوبے کے طول وعرض میں بجلی کے بلوںمیں ناجائز اور ظالمانہ ٹیکس فیول پرائس مزید پڑھیں

مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8ریکارڈ

سوات(صباح نیوز)مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق،مینگورہ، مالاکنڈ ڈویژن ، بٹگرام، مانسہرہ اورہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے مزید پڑھیں