ریاست بغاوت پر اکسا رہی ہے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے، علی امین گنڈاپور

حویلیاں(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنداپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فسطائیت اور فرعونیت کا مقابلہ کر رہی ہے، جو حال فرعون کا ہوا وہی حال ان لوگوں کا ہوگا۔ علی امین گنڈاپور نے حویلیاں میں ورکرز مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی وفدکا افغان سفارت خانے کا دورہ

سلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں  افغانستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ وفد میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر میاں محمد اسلم مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تمام ججز کیلئے سکیورٹی مانگ لی

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تمام ججز کے لئے  سکیورٹی مانگ لی اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جج جب پولیس کے خلاف فیصلہ دیتا ہے تو پولیس افسران ناراض ہوکر جج سے سکیورٹی مزید پڑھیں

جعلی حکومت کا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ، جعلی حکومت سیاسی مفادات کیلئے فوج اورعوام کے درمیان تلخیاں پیدا کرنے کی ناکام کوششیں بند کرے ، جعلی حکومت کا بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔مقامی شہری کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں صوبائی و وفاقی حکومت اور وفاقی محکمہ داخلہ سمیت مزید پڑھیں

پشاور،صوبائی حکومت نے بلاسود 15لاکھ روپے قرض اسکیم سمیت 40ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے بلاسوڈ 15لاکھ روپے قرض اسکیم سمیت صوبے میں 40 ارب سے زائد لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے بنیادی طور پر این آر او چاہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے بنیادی طور پر این آر او چاہتے ہیں جو نہیں مل سکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ،سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی 3 جنوری تک راہداری ضمانت کی درخواست منظورکرلی ۔سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ ، اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور

پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع مزید پڑھیں