پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا حکومتی ناانصافیوں، مہنگائی ، بجلی کے بلوں اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہے۔ نگران حکومت نے کوئی شرمندگی محسوس مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات سید جماعت علی شاہ نے کہا ھے کہ 18ستمبر سے گورنر ھاوس پشاور کے سامنے شروع ھونے والے دھرنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، دھرنے میں پورے صوبہ سے عوام مزید پڑھیں
مستونگ (صباح نیوز)مستونگ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ۔مقدمے میں ایکسپلوز ایکٹ، اقدام قتل، انسداد دہشت گردی کی دیگر دفعات شامل کی گئیں۔ مقدمہ ایس ایچ اوسٹی تھانہ مستونگ کی مدعیت میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں
خیبر(صباح نیوز)افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد آمدورفت اور تجارت کیلئے کھول دیا گیا۔ افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے پشاور میں نجی چینل کے معروف صحافی ثمین جان مرحوم کی رہائشگاہ پر ان کے پسماندگان کے ساتھ تعزیت کی۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے ثمین جان کی رحلت پر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہر صورت 18 ستمبر کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گی۔ اب پانی سر سے اوپر ہوچکا ہے۔ نگران حکومت نے مہنگی بجلی سستی مزید پڑھیں
نوشہرہ(صباح نیوز) نوشہرہ میں رشکئی انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ میں موٹروے پر رشکئی انٹر چینج کے قریب لاہور سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کو مزید پڑھیں
گلگت (صباح نیوز ) جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے اراکین جنرل کونسل نے کثرت رائے سے مولانا تنویر حیدر ی جماعت اسلامی گلگت بلتستان کا امیر منتخب کرلیاہے،تنویر حیدری تین سال کے لیے امیر منتخب ہوئے ہیں قبل ازیں مولانا مزید پڑھیں
گلگت(صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان گلبر خان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں نگران وزیرِ اعظم کو گلگت میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ مزید پڑھیں
گلگت (صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر گلگت بلتستان نے نگران وزیرِاعظم کے دورہ مزید پڑھیں