پشاور،ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید ،8زخمی

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں ورسک روڑ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں  ایک اہلکار شہید اور 6اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں  ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بند رہی

لنڈی کوتل (صباح نیوز) لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بند رہی۔ تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل رہی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد کی دونوں جانب ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ تاجروں نے مطالبہ مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کو انضمام کے بعدتین فیصد این ایف سی سمیت دیگر حقوق نہیں دیے گئے. پروفیسر محمد ابراہیم خان

باجوڑ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان  نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کو انضمام کے بعد وعدوں کے باوجود کچھ نہیں دیا گیا۔ تین فیصد این ایف سی سمیت دیگر حقوق نہیں دیے گئے۔ محرومیوں مزید پڑھیں

اردو زبان ہمارے دینی اقدار، ثقافت اورتہذیب کی امین ہے،پروفیسرمحمد ابراہیم خان

 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹرجنرل نافع پاکستان پروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ اردو زبان ہمارے دینی اقدار، ثقافت اورتہذیب کی امین ہے،لٹریچر کا بہت بڑا ذخیرہ اردو زبان میں موجود ہے،جسے نئی نسل تک پہنچانا مزید پڑھیں

 نگران حکومت مہنگائی ختم کرنے کے موڈ میں نہیں لگ رہی،پروفیسر محمد ابراہیم خان

دیر پائین(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان  نے کہا ہے کہ نگران حکومت مہنگائی ختم کرنے کے موڈ میں نہیں لگ رہی۔بجلی بلوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خیبرپختونخوا 18 ستمبر سے پشاور میں گورنر مزید پڑھیں

ملک میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا،پرویزخٹک

ایبٹ آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف پارلمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا، اداروں کے ساتھ ٹکرائو کے حق میں نہیں تھے ، چیئرمین پی ٹی آئی جھوٹ بولتے رہے۔ مزید پڑھیں

کسی قوم نے مستعار زبان میں ترقی نہیں کی ۔ پروفیسرمحمدابراہیم خان

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹرجنرل نافع پاکستان پروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم نے اپنی زبان کو چھوڑکر مستعارزبان میں ترقی نہیں کی ہے،تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔دُنیا کے ترقی یافتہ ممالک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

پشاور(صبا ح نیوز) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر سے چترال کے علاقے میں حملے کی کوشش ناکام

چترال(صباح نیوز) دہشت گردوں نے پاک افغان بارڈر سے چترال کے علاقے میں حملے کی کوشش کی، جسے ناکام  بنا دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چترال کے علاقے میں دہشت گردوں نے پاک افغان بارڈر سے حملے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں