بجلی بلوں اور مہنگائی میں اضافے کے خلاف 18ستمبر سے گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت میں مہنگائی بڑھنے لگی، پی ڈی ایم کی حکومت میں بھی مہنگائی بڑھنے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

واپڈا مردان نے پٹرول کی عدم فراہمی کے باعث فیلڈ آپریشن معطل کردیا

مردان(صباح نیوز)واپڈا مردان میں پٹرول کی عدم فراہمی کے باعث سرکاری گاڑیاں کھڑی ہوگئیں جس کی وجہ سے فیلڈ آپریشن معطل ہوگیا۔ سرکل چیئرمین زبیر خان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ واپڈا کی سرکاری گاڑیوں کو فنانس ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

پشاور،کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں چینی کی فی کلوقیمت 200روپے سے بڑھ گئی

کوئٹہ ،پشاور،لاہور (صباح نیوز)پشاور ،کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں چینی فی کلو قیمت 200روپے سے زائد ہو گئی۔ سب سے زیادہ مہنگی چینی نوشکی میں 220 روپے کلو میں بیچی جا رہی ہے۔ کوئٹہ ، کوہلو، دکی ، واشک اور مزید پڑھیں

خیبر،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3دہشت گرد ہلاک

خیبر(صباح نیوز)ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق تھانہ حدود علی مسجد، علاقہ شاہ گئی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

سراج الحق کی کال پر پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بجلی بلوں میں ناروا اضافے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بجلی کے بلوں میں ناروا اضافے کے خلاف شٹر ڈان ہڑتال کی گئی۔ پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، چترال اپر اور لوئر دیر، بونیر، مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور (صباح نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی نے ضلع خیبر میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زیر حراست دہشت گردوں کی اطلاعات پر ضلع خیبر میں آپریشن کیا گیا، اس دوران دہشت مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر ہفتے کو پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بھرپور احتجاج اور ہڑتال کریں گے۔ عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کو مسترد کرتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی کال پر آج (دو ستمبر) پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بھرپور احتجاج اور ہڑتال مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کاموجودہ کمر توڑ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ( ہفتہ کو)بھرپور احتجاج ریکارڈ کرنے کا اعلان

بنوں(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے موجودہ کمر توڑ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں کا اضافہ مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف بروز ہفتہ بھرپور احتجاج ریکارڈ کرنے کا اعلان کردیا جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیرپروفیسر محمد ابراہیم خان مزید پڑھیں

واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور(صباح نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔امین الرحمان یوسفزئی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ڈر سے عوام کو ریلیف نہ دینا بدترین غلامی ہے،سینیٹرمشتاق احمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بھرکم بل نامنظور، بین الاقوامی استعماری طاقتوں/آئی ایم ایف کی غلامی نامنظور ہے ۔وفاقی نگران حکومت  نے تسلیم کر لیا کہ مزید پڑھیں