محمد ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کاحلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)محمد ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عہدے کاحلف اٹھا لیا ۔ نئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہائوس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا مزید پڑھیں

بٹگرام ریسکیو آپریشن میں شریک رضاکاروں نے شاندار کارنامہ سر انجام دیا۔ڈاکٹر حفیظ الرحمن

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے  بٹگرام چیئر لفٹ  کے حوالے سے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے  رضاکاروں کو خراج تحسین خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جانیں بچانے کے لیے  الخدمت فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

،قرآن سے دوری نے ہمارے معاشرے کو لاقانونیت کا معاشرہ بنا دیا ہے پروفیسرمحمدابراہیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستانپروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا کہ حکومت کا ہائر سیکنڈری سکولز تک مطالعہ قرآن کے مضمون کا اضافہ  بہت اچھا قدم ہے ۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ایک اسلامی مزید پڑھیں

بٹگرام واقعہ کے بعد چیئرلفٹ کا مالک گرفتار

بٹگرام (صباح نیوز)پولیس نے بٹگرام میں گزشتہ روز ہونے والے افسوسناک حادثے کے بعد چیئرلفٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بٹگرام چیئرلفٹ کے مالک کو حادثے کے ایک روز بعد ہی مقامی تھانہ بھننہ پولیس نے  مزید پڑھیں

بٹگرام چئیر لفٹ حادثہ،خیبرپختونخوا حکومت نے ضلعی انتظامیہ کا این او سی لازمی قراردیدیا

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے بٹگرام چئیر لفٹ حادثے کے بعد ضلعی انتظامیہ کا این او سی لازمی قراردے دیا۔ ڈپٹی کمشنرز کو چئیرلفٹس کا معائنہ کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے ہدایت کردی گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مزید پڑھیں

تمام بچوں کا بہتر تعلیمی مستقبل چاہتے ہیں۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

بنوں(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیرپروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ تمام بچوں کا بہتر تعلیمی مستقبل  چاہتے ہیں،بنوں کے سکولوں کی جلد از جلد تعمیر کو ممکن بنایا جائے ، جماعت اسلامی بچوں کا تعلیمی سال مزید پڑھیں

جسٹس محمد ابراہیم کو چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد ابراہیم خان کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔محمد ابراہیم خان چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ تعینات ہوگئے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 175 مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر دوران علاج شہید

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر دوران علاج دم توڑ گئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ متھرا کی حدود میں 18 اگست کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر گل مزید پڑھیں

فاٹا ٹربیونل دوبارہ بحال، شکیل آفریدی سمیت کئی کیسز واپس منتقل

پشاور(صباح نیوز)نگرا ن خیبرپختونخوا حکومت نے فاٹا ٹربیونل کو دوبارہ بحال کردیا ہے اور پشاور ہائیکورٹ نے شکیل آفریدی سمیت کئی کیسز ٹربیونل کو واپس بھیج دئیے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے فاٹا ٹربیونل کو دوبارہ بحال کردیا ہے، اور اس حوالے مزید پڑھیں

بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں بلکہ آرٹیکل 75(1) کے تحت صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا مزید پڑھیں