سوات(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر چار اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔ لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی ٹویٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کا اطلاق کسی عام شہری پر نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں
مانسہرہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کے درمیان ہونے والی شادی کی دھوم مچی ہوئی تھی لیکن 4 روز بعد ہی علیحدگی ہوگئی۔ گرانتھلی بھوگڑمنگ کے رہائشی عبدالحنان سواتی نے چند مزید پڑھیں
خیبر(صباح نیوز) ضلع خیبرکے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک اور2 کو گرفتارلیا گیاجبکہ 2فرارہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق غیبی نیکہ نامی علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں نگرا ن کابینہ میں 9 وزرا ء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہائوس میں نگران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگران کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تقریب مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے گئی، گورنرغلام علی نے نگراں کابینہ کی منظوری دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، گورنرغلام علی کی جانب سے نگراں کابینہ کی منظوری مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح پشاور، مردان، دیر بالا، چترال، ایبٹ آباد، چارسدہ، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبرپختونخوا کے اضلاع میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مہنگائی میں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے قبائلی اضلاع کے حقوق کے لیے 29 اگست منگل کے روز المرکز الاسلامی پشاور میں خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ تمام جماعتوں کے صوبائی قائدین کو آل پارٹیز مزید پڑھیں
اسکردو (صباح نیوز) اسکردو بین الاقوامی ائیرپورٹ بن گیا۔پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ان پروازوں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی، مہنگائی اور لاقانونیت ہے۔ نظام درہم برہم ہے، نظام چلانے والے آئین کی شرائط پر پورے نہیں اترتے، عوام کے پاس موقع ہے مزید پڑھیں