آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی

اسلام آباد (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آ گئے۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن مزید پڑھیں

حکم امتناع واپس، عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کرانے کی اجازت دیدی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نیحکم امتناع واپس لیتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے انتخابات کرانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کیس جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں مقرر کرنے کی سفارش بھی کر دی۔ جسٹس انوار مزید پڑھیں

ون ڈے ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے حکومت سے کلیئرنس درکار ہے، پی سی بی

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں شمولیت کے لیے حکومت کی کلیئرنس درکار ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سکیورٹی کی بنا پر ایشیا مزید پڑھیں

ورلڈکپ شیڈول 2023 کا اعلان، پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا

دبئی(صباح نیوز) بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

پہلی انڈر16 انوی ٹینشل کرکٹ چیمپئن لیگ،سٹی کرکٹ کلب نے فائنل جیت لیا

راولپنڈی(صباح نیوز)پہلی انڈر16 انوی ٹینشل کرکٹ چیمپئن لیگ 2023 کافائنل سٹی کرکٹ کلب اور وکٹری کرکٹ کلب کے مابین کھیلاگیا ،سٹی کرکٹ کلب نے وکٹری کرکٹ کلب کو فائنل میچ میں 54رنز سے شکست دے کر فائنل ٹرافی اٹھانے کا مزید پڑھیں

مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کا دورہ قصور

 قصور(صباح نیوز)مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کا دورہ قصور،ضلعی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا،سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کو دی جانیوالی سہولیات اور مویشی منڈی میں انتظامات کو چیک کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز تیسری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

ہائبرڈ ماڈل منظور، ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا

دبئی(صباح نیوز) ایشین کرکٹ کونسل پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، ایونٹ کے چار میچز پاکستان جبکہ باقی 9 سری لنکا میں منعقد ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل نے جاری بیان میں بتایا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر مملکت کی پاکستان کی سپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن سپیشل اولمپکس میں شرکت کرنے پر مبارکباد

اسلام  آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی سپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن سپیشل اولمپکس میں شرکت کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 87 افرادپر مشتمل پاکستان کی اسپیشل اولمپکس ٹیم کا 11 کھیلوں کے مزید پڑھیں