بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

بنگلورو (صباح نیوز)نیوزی لینڈ نے باولرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ :پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں152 رنز سے شکست دیدی

ملتان(صباح نیوز)ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کر کٹ ٹیم  نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز  ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان نے ملتان میں کھیلے جانے والا دوسرا  کر کٹ مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو  انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

ملتان (صباح نیوز)ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی شاہ زیب خان کو عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد، 10 کروڑ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاہ زیب خان کوسنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زردار مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے ملتان پہنچ گئی

ملتان(صباح نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل رانڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم  آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مزید پڑھیں

اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ ہوگئیں۔ صدف صدیقی نے بڈاپسٹ کےلئے اڑان بھرلی، صدف صدیقی کا تعلق پاک آرمی سے ہے،اولمپک گیمز، کامن ویلتھ، سیف گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں مزید پڑھیں

کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 12 افراد جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین روز کے دوران 12 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے موقع پر تمام ٹیموں کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈسینیٹر سید محسن رضا نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال۔ آئی سی سی نے وفد کا کراچی اور مزید پڑھیں